بچوں کے لیے بائبل کا مقصد بچوں کا مسیح یسوع کے بارے میں جاننا ہے، تمثیلی کہانیوں اور اِس سے متعلقہ مواد کی مختلف شکلوں اور میڈیا کے ذریعے تقسیم کر کے جس میں اِنٹرنیٹ، موبائل فون، پی ڈی اے، رنگین کِتابچے اور رنگین کِتابیں ہیں تاکہ ہر زُبان میں بچے بول سکے۔
یہ بائبل کی کہانیاں دُنیا بھرکے ٨۔١ ارب بچوں میں جہاں کہیں ممکن ہو تقسیم ہونی ہیں۔